کرسٹا واٹر پلانٹ کا شاندار افتتاح
محمد آصف عطا،عادل شاہ پوری
حاجی پور/ چہرہ کلاں
ضلع کے چہرہ کلاں بلاک کے تحت جلالپور بیر بھان کے بہاولپور چوک واقع شاہ پور خرد پنچایت میں " کرسٹا واٹر پلانٹ" کا افتتاح قرآن خوانی و محفل میلاد کے بعد پیر طریقت حضرت مولانا محمد قسیم الحق یوسفی صاحب چاند پور فتح شریف و دیگر معززین نے فیتہ کاٹ کر کیا۔ اس موقع پر مکھیا شمبھو شرن راۓ ہلیا، مکھیا ثاقب انور عرف منا خواجہ چاند چھپرہ، مکھیا کے شوہر منوج راۓ، وی آئی پی لیڈر نریش سہنی، نوجوان لیڈر جناب ایم جسیم الحق،راجد نوجوان لیڈر ارشد انصاری، سماجی خادم افضل انصاری، لوجپا لیڈر نیاز الحق، جد یو صوبائی لیڈر منا انصاری، راجد لیڈر غلام مصطفیٰ ناری خرد، سابق مکھیا و سابق ضلع پارشد لڈن بابو، جاپ کے نوجوان لیڈر رعنا انصاری، راجد پارٹی کے پاتے پور بلاک صدر مقبول احمد شہباز پوری، راجد ضلع لیڈر پون راۓ، عبد الرزاق انصاری عدل پور، اختر انصاری بکساواں، صوفی غلام مصطفٰی، بابا روزید انصاری، سماجی خادم اعجاز انصاری، سابق نائب سرپنچ عبد الکلام انصاری، شاعر اسلام عبد اللہ امامی، مفتی محمد مستقیم، شاعر اسلام ساحل کلکتوی، سابق سرپنچ امیدوار ثناء اللہ انصاری، سرپنچ پتی راجو راۓ، صحافی شاہد حسین، جد یو لیڈر اکرام الحق، لوجپا لیڈر اسلم انصاری، ڈاکٹر شکیل احمد، ماسٹر محمد پرویز عالم، ماسٹر محمد تجمل حسین، حافظ محمد وسیع صاحب، محمد قاسم انصاری، حاجی عطا اللہ سمیت سینکڑوں اہم شخصیات موجود تھے۔ پلانٹ کے بانی محمد ظہیر احمد مع برادران محمد انوار الحق، محمد ظفیر، محمد تسلیم، محمد ماجد، محمد ساجد، محمد انیس، محمد اور محمد مسرور، محمد جہاں گیر، چھوٹو،فاروق،شبلی، ناظم انصاری،محمد قیصر،محمد نسیم، محمد ایوب،محمد شاہد وغیرہ نے مہمانوں کی مہمان نوازی کی اور لوگوں کا دل سے شکریہ ادا کیا۔
ساتھ میں تصویر ۔
Comments
Post a Comment